تازہ ترین 
< >
rss

 شایان تمثیل

بیاد عاشق البدوی

بدوی مرحوم سے ہماری آخری گفتگو ان کے ایکسیڈنٹ کے بعد ہوئی۔ شدید تکلیف کے عالم میں بھی ان کی آواز میں کہیں کوئی لغزش۔۔۔

February 16, 2013

عاشق البدوی، معلوم سے نامعلوم کا سفر

ڈاکٹر عاشق حسین البدوی نے صحافتی کالموں میں قارئین کو نفسیات و روحانیات سے مزین تحیر خیز معلومات کی دنیا سے آشنا کیا۔

February 9, 2013

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا…

چند ایک فلاحی ادارے حقیقی مددگار بھی ہیں، لیکن زیادہ تر این جی اوز اور فلاحی ادارے مفاداتی طرز عمل رکھتے ہیں.

January 23, 2013

سادہ لوح پاکستانی عوام

طاہر القادری نے بھی عوام کے جذبات میں ابلتے طوفان کو ایک مفاداتی لانگ مارچ کے چمچ کی نذر کردیا۔

January 20, 2013

خون کا سودا؟

24 فروری کو امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ’’ریمنڈ ڈیوس پاکستانی عوام کی نظر میں دشمن نمبر ایک کا کردار۔۔۔‘‘

January 13, 2013

انفرادی سوشل ورک

ہر کام اور اپنے ہر مسئلے کے حل کے لیے حکومت وقت اور ریاستی اداروں پر مکمل انحصار کرنا کسی طور پر بھی درست اقدام نہیں

January 5, 2013

ضعیف الاعتقادی اور نوسرباز جعلی عامل

جعلی عامل معصوم لوگوں کو اپنے جال میں پھنسا کر اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

December 26, 2012

اور قیامت نہیں آئی

قیامت فی الحال دور ہے لیکن انسان اپنے اعمال کے باعث خود کو ہلاکت میں ڈال رہا ہے۔

December 20, 2012

دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی …

جس تیزی سے یہ جذبے ’عنقا‘ ہوئے جا رہے ہیں لگتا ہے جلد ہی ڈکشنری سے بھی یہ الفاظ خارج ہو جائیں گے

December 5, 2012
12