تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس رپورٹر

شعیب ملک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے پہنچ گئے

شعیب ملک جمعہ کو بنگلہ دیش پہنچے، وہ بی پی ایل میں فورچون باریسل کی نمائندگی کر رہے ہیں

January 20, 2024

شاہین آفریدی ایک بار پھر مواقعوں کے ضیاع پر مایوس

رضوان کے اچھے آغاز سے میچ کے درمیانی اوورز میں فائدہ نہیں اٹھاسکے، کپتان

January 20, 2024

ڈیرل مچل پاکستان کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر

ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت ڈیرل مچل کو آرام دیاگیاہے۔

January 20, 2024

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کل سے جنوبی افریقا میں شروع ہوگا

پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ ہفتے کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی

January 18, 2024

پیرس اولمپکس میں رسائی؛ قومی ٹیم کو ’’اگر مگر‘‘ کی صورتحال درپیش

پاکستان آج اہم معرکے میں ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا

January 18, 2024

آئی سی سی رینکنگ؛ ناکامیوں کے باوجود بابراعظم کو پرفارمنس کا صلہ مل گیا

ٹی 20 رینکنگ میں چوتھی پوزیشن، رضوان بدستور تیسرے نمبر پر موجود

January 18, 2024

ندا ڈار نے امپائرنگ کی جانب پہلا قدم بڑھا دیا

قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والا چار روزہ ویمن امپائرز انڈیکشن کورس مکمل کرلیا

January 16, 2024

اَن فٹ گول کیپر سے 200 ڈالر ڈیلی الاؤنس بھی واپس لے لیا گیا

ٹیم مینجمنٹ اور دیگر ارکان کا ناراضگی کا اظہار

January 16, 2024

متواتر شکستوں کے بعد پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں پر غور ہونے لگا

اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ کو بطور وکٹ کیپر بیٹر آزمانے کا امکان

January 16, 2024

پاکستان نے ٹی20 کرکٹ کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی توڑ دی

سب سے بڑی شراکت ناقابل شکست 203 کی رہی، دونوں نے 8سنچری اور 9نصف سنچری کے آغاز فراہم کیے

January 13, 2024
15