تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس رپورٹر

آئی سی سی ایوارڈز؛ ایمرجنگ کھلاڑیوں کی فہرست جاری! کوئی پاکستانی شامل نہیں

شائقین بھی اپنے فیورٹس کو ووٹ دے سکتے ہیں، حتمی فہرست رواں ماہ کے آخر میں سامنے آئے گی

January 3, 2024

2021 سے پاکستان دیگر ممالک سے زیادہ 15 ٹیسٹ کیپس بانٹ چکا

صائم ایوب طویل فارمیٹ میں ڈیبیو کرنے والے 16ویں کرکٹر ہیں

January 3, 2024

اولمپک کوالیفائر ایونٹ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان

عماد شکیل بٹ ٹیم کی قیادت کریں گے، ابوبکر محمود نائب کپتان مقرر

January 2, 2024

پی سی بی میں بیٹھے لوگ کرکٹ کی ’الف ب‘ نہیں جانتے، سابق چیئرمین

بورڈ میں پروفیشنلز کو لانے تک ٹیم کی کارکردگی بہتر نہیں ہوگی، خالد محمود

January 1, 2024

جنید خان پاکستان انڈر-19 کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے جنید خان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں دستیاب نہیں ہوں گے

December 31, 2023

یونس خان نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی اہمیت پر آواز بلند کردی

ماضی میں اچھے کرکٹرز ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بدولت سامنے آئے، سابق کپتان

December 30, 2023

آسٹریلیا سے شکست پر ٹیم کی کارکردگی کا پوسٹمارٹم کیا جائے، جاوید میانداد

مسلسل غلطیاں کرنے والوں کی پاکستان ٹیم میں جگہ نہیں بنتی، سابق ٹیسٹ کپتان

December 30, 2023

میلبرن ٹیسٹ میں شکست کیوں ہوئی! مصباح الحق نے وجہ بتادی

اہم مواقع پر چانسز ضائع ہونے سے پوزیشن خراب ہوئی، دونوں اننگز میں اہم کیچز ڈراپ کیے گئے، سابق کپتان

December 29, 2023

سنچورین ٹیسٹ؛ بھارتی ’’بیٹنگ پاور ہاؤس‘‘ کا پول کھل گیا

131 پر ڈھیر، جنوبی افریقہ نے تیسرے ہی دن اننگز اور 32رنز سے فتح پالی

December 29, 2023

سلپ کیچنگ میں پاکستان دیگر ٹیموں سے پیچھے رہ گیا

 72.4 فیصد کے ساتھ آٹھویں نمبر پر موجود، عبداللہ 4کیچز چھوڑ چکے

December 29, 2023
17