تازہ ترین 
< >

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس

ویب ڈیسک پير 6 مئ 2024

کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی ہوئی اس نے کسی چیز پر فائنڈنگ نہیں دی، حیرت ہے ٹی ایل پی کے کسی کارکن کا بیان ریکارڈ نہیں کیا

تبصرے