تازہ ترین 
< >

حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز منظور کرلی

ویب ڈیسک پير 6 مئ 2024

اسماعیل ہنیہ نے اپنے فیصلے سے مصر اور قطر کو آگاہ بھی کردیا، اسرائیل کی رفح میں آپریشن کی ہٹ دھرمی برقرار

تبصرے