- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
کراچی میں لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش 11 دن بعد نالے سے مل گئی
کراچی: لاسی گوٹھ کچی آبادی سے لاپتہ ہونے والے ڈھائی سالہ بچے کی لاش گھر کے باہر نالے سے 11 دن بعد مل گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو کراچی کے علاقے لاسی گوٹھ کچی آبادی کے رہائشی صدرعلی کا ڈھائی سالہ بیٹا محمد الیاس 15 ستمبر کو گھر کے باہر سے کھیلتا ہوا لاپتہ ہوگیا تھا، اہل خانہ نے اپنی مدد آپ کے تحت تلاش کیا اس کے بعد سہراب گوٹھ تھانے میں رپورٹ درج کرادی، 11 دن بعد گھر والوں نے گھر کے باہر نالے کی صفائی کرائی تو نالے سے بچے کی لاش مل گئی۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا ہے، ایس ایچ او کے مطابق بچہ گھٹنوں کے بل چلتا ہوا گھر کے باہر چلا گیا اور نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا، قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔