- ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
- چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
- پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
- چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف
- بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا
- احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان
- بوبی بھائی کپتان بنے ہی کیوں؟
- مزدور خوشحال، ملک خوشحال ... انقلابی اقدامات اٹھانا ہونگے!
- ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاک
- آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہ
- ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے
- لفٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
- ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت بازیاب ہوگئے، بیرسٹر سیف
- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
نوکوٹ، 3 ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف بلدیہ عملے کا مظاہرہ
نوکوٹ: ٹاون کمیٹی نوکوٹ کے صفائی کے عملے کو گزشتہ 3 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف پریس کلب نوکوٹ کے سامنے شامو، رشید، اشوک، یعقوب کی قیادت میں درجنوں مرد و خواتین خاکروبوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹی ایم اے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے لگائے ۔
مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جبکہ مظاہرے میں شریک خاکروبوں کے کمسن بچوں کے پیٹ پر روٹیاں بندھی ہوئی تھیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ہم فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں اور بیماری کی صورت میں ادویات خریدنے کی استطاعت بھی نہیں ہے۔
انھوں نے کہا کہ انھیں3،3ماہ بعد صرف ایک ماہ کی تنخواہ ملتی ہے، اور اس میں سے بھی تعلقہ ایڈمنسٹریشن جھڈو کے سب افس نوکوٹ کا عملہ فی ملازم 2000 روپے کا ٹ لیتا ہے، تنخواہیں نہ ملنے کے باعث انکے گھروں میں فاقوں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں اور وہ مجبور ہو کر احتجاج پر نکلے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جب تک انھیں ان کی تمام بقایا تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔