- ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
گرفتار سابق ڈی جی پارکس کے گھر پر نیب کا چھاپہ
اسلام آباد / کراچی: نیب نے جعلی بینک اکا ؤنٹس کیس میں گرفتار کے ایم سی کے سابق ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر کے لیاقت علی کے گھر پر چھاپہ مارا اور 8 گاڑیاں،اسلحہ،پراپرٹی کی فائلیں،زیورات اور کے ایم سی کا سرکاری ریکارڈ برآمد کر لیا گیا۔
نیب کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا کہ ملزم موجودہ میئر کراچی وسیم اختر کا مشیر بھی ہے۔ ملزم لیاقت علی نے سابق صدرآصف زرداری اور پرویز مشرف سے ایوارڈ بھی لیے۔ ملزم کے گھر سے 243 اشیا برآمد ہوئیں جن کی تفصیلات 8 صفحات پر درج کی گئی۔ ملزم سے ڈالر، درہم، ریال سمیت غیرملکی اور مقامی کرنسی بھی برآمد کی گئی ہے۔
نیب ذرائع کے مطابق ملزم لیاقت علی کو کراچی احتساب عدالت سے راہداری ریمانڈ حاصل کرنے کے بعد نیب راولپنڈی منتقل کیا جائے گا اور ملزم سے تفتیش میں مزید بڑے نام سامنے آنے کا امکان ہے۔
دریں اثنا احتساب عدالت نے شہری حکومت میں کرپشن سے متعلق سابق ڈی جی پارکس و مشیر میئر کراچی لیاقت علی کا 3 روزہ راہ داری ریمانڈ منظور کر لیا۔ احتساب عدالت کے روبرو شہری حکومت میں کرپشن سے سابق ڈی جی پارکس و مشیر میئر کراچی لیاقت علی کو پیش کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔