- ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
شہباز شریف نے آزادی مارچ کی کامیابی کیلیے لاہور کی قیادت کو ٹاسک سونپ دیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہباز شریف نے آزادی مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے لاہور کی قیادت کو ٹاسک سونپ دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی قیادت کو پارٹی کے مستقبل کے لیے حکمت عملی بنانے، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو متحرک کرنے اور سرگرم کارکنوں کو آگے لانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
پارٹی صدر کی ہدایت پر لاہور کے صدر پرویز ملک اور جنرل سیکریٹری خواجہ عمران نذیر ان نے وکلا ونگ، لیبر ونگ، علما ونگ، یوتھ ونگ اور طلبا سمیت دیگر پارٹی شعبہ جات سے رابطے شروع کردئیے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ زندہ دلان لاہور نے ہمیشہ تاریخی تحریکوں کی قیادت کی اور کامیابی حاصل کی، سلیکٹڈ حکومت سے جان چھڑانے کا وقت آگیا ہے، آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے، قیادت کا حکم آگیا ہے اب حکومت کو گھر بھجوا کر دم لیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔