- حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
- دوسری شادی پر بیوی نے بھری عدالت میں شوہر کی پٹائی کردی
- سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا
- ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند
- عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس
- برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ ثابت نہ ہو سکا، پولیس تحقیقات بند
- جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
- گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیے
- ایشیائی باشندے نے محبوبہ کو قتل کرکے دکان کو آگ لگادی؛3 پاکستانی زخمی
- سندھ ہائیکورٹ کا سڑکوں سے غیر قانونی بچت بازار اور رکشہ اسٹینڈز ہٹانے کا حکم
- بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط
- پختونخوا کی گورننس زیادہ بہتر نہیں، نفرتوں کا خاتمہ کروں گا، گورنر کے پی کے
- بھارت میں افغان قونصلر جنرل 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی کٹ زیادہ اچھی ہے؟ نئی بحث چھڑگئی
- عالمی بینک اپنا فریم ورک پاکستان کے اصلاحاتی شعبوں سے ہم آہنگ کرے، وزیر خزانہ
- نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
- کتب بینی کی معدومیت
- وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
- جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے؛ 12 فلسطینی شہید
مالی خسارے کی شکارپی آئی اےکو6ملین روپے کا ایک اور جھٹکا
کراچی: قومی ایئرلائن کے باکمال افسروں کا لاجواب کارنامہ سامنے آگیا مالی خسارے کی شکارپی آئی اےکو6 ملین روپے کا ایک اور جھٹکا لگا دیا گیا۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ذرائع نے انکشاف کرت ہوئے کہا کہ مالی خسارے کا شکارپی آئی اے کے فضائی میزبانوں کے لئے مختص ہوٹل کو ٹرانسپورٹ کی مد میں 60لاکھ روپےاداکردیئے گئے، ہوٹل معاہدے کےمطابق فضائی میزبانوں کومفت ٹرانسپورٹ سروس فراہم کی جانی تھی تاہم پی آئی اے ڈسٹرکٹ منیجرنے ملی بھگت کرکے فری سروس کے لئے بھی رقم چارج کروادی۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پی آئی اے ڈسٹرکٹ منیجرنے ہوٹل کو ٹرانسپورٹ کی مد میں غیرقانونی معاونت فراہم کی اس لئے ہوٹل انتظامیہ بھی لوٹ مارکرتی رہی۔ مزید ستم یہ کہ آڈٹ ٹیم کی مرتب کردہ رپورٹ کے بعد انکوائری سرد خانے کی نظربھی کردی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آڈٹ رپورٹ میں پی آئی اے کے فنڈز سے سندباد ہوٹل ملتان کو 2016 تا 2019 میں رقم ادائیگی کا بتایا گیا تھا جس کی وجہ سے پی آئی اے آڈٹ ٹیم نے60 لاکھ کی رقم کی ادائیگی پر اعتراض بھی اُٹھایا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔