- حلف کی بے توقیری
- روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیا
- صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟
- انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد
- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی20 میں بھی شکست دیدی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
ان ڈور گیمز، لڈو، کیرم و دیگر سامان کی مانگ بڑھ گئی
اسلام آباد: کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی لاک ڈاؤن کی صورتحال کے باعث بچوں و بڑوں کی انڈور گیمزکی مانگ بڑھ گئی ہے۔
لاک ڈاون کی وجہ سے لوگ گھروں میں لڈو، کیرم اور دیگر ان ڈور سرگرمیوں کے ذریعے وقت پاس کرنے لگے ہیں، چندروزکھلی رہنے والی دکانوں سے لڈو،کیرم بورڈ اور ٹیبل ٹینس سمیت دیگر سامان فروخت ہوگیا، لوگوں نے دکانداروں سے گھروں پر رجوع کرکے ان ڈور سرگرمیوں کیلئے لڈو و کیرم سمیت دیگر اشیاء حاصل کرنا شروع کردیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑوان شہر راولپنڈی میں سپورٹس گڈز سپلائی کرنے والے سہیل جاوید نے ’’ایکسپریس‘‘کو بتایا کہ لاک ڈاؤن کی صورتحال کے دوران لوگوں نے گھروں پر وقت گذارنے کیلئے لڈو،کیرم سمیت دیگر ان ڈور گیمز کا استعمال بڑھادیا ہے اور بچوں کے لئے ان ڈورکھیلوں کے سامان کی فروخت بھی بڑھی ہے اب چندروز سے چونکہ دکانیں و مارکیٹیں بند ہیں تاہم لاک ڈاؤن کی صورتحال کے شروع میں ہی گھریلو تفریح کے سامان کی مانگ بڑھ گئی تھی۔
بچوں کی گیموں،ویڈیو گیمز اور اس قسم کی دیگر تفریحی ان ڈور گیمز کی فروخت بھی بڑھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔