- امریکا میں ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلیے پولیس پر فائرنگ کردی؛ 4 افسران ہلاک
- مریم نواز کا صوبے میں شادیوں کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم
- اسرائیل مخالف مظاہرہ؛امریکی پولیس نے خواتین کا زبردستی اسکارف اتار دیا
- 60 سالہ خاتون نے مقابلہ حسن جیت کر سب کو حیران کر دیا
- غذاؤں کا انتخاب دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
- گھریلو اشیاء میں استعمال ہونے والی پلاسٹک کے متعلق خوفناک انکشاف
- اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی
- بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- جامعہ کراچی میں فلسطین اور امریکی طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج
- ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کمی
- برطانیہ میں تلوار بردار شخص کا راہگیروں اور پولیس افسران پر حملہ
- معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ
- امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ
- خیبر پختون خوا میں درسی کتابوں کے دوبارہ استعمال کی پالیسی کامیاب قرار
- کراچی میں شہری سے 2 کروڑ روپے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
- یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
- ٹی20 ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان
- کراچی؛ جنریٹر مارکیٹ میں گیس سلنڈر دھماکا، دو افراد جاں بحق
- گندم خریداری کیس؛ حکومتی پالیسی میں مداخلت نہیں کرینگے، لاہور ہائی کورٹ
چاند کے ساتھ صبا قمرکی تصاویرمداحوں کوبھا گئیں
کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمرکی چاند کی ساتھ لی گئیں تصاویرمداحوں کو بھا گئی ہیں۔
پاکستان کی دلکش اور خوبرو اداکارہ صبا قمرجو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی شہرت یافتہ ہیں۔ ان کے مداحوں کی تعداد بھی ان گنت ہے جو ان کی اداکاری، اسٹائل اوراندازکے دیوانے ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں وہ لال جوڑا پہنے ہوئے ہیں اور لکھتی ہیں کہ ’لال میرے دل کا حال‘، جس کے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کا پسندیدہ رنگ بھی لال ہی ہے۔
ایک اور تصویر میں اداکارہ چاند کے ساتھ موجود ہیں اوربالی ووڈ کا مشہور و معروف گانا ’تم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا‘ کے ساتھ دلکش انداز اپنائے ہوئے ہیں۔
صبا قمر کی ان پوسٹ پران کے مداح تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ وہ واقعی بہت خوبصورت ہیں جب کہ بہت سے مداحوں نے لکھا کہ وہ ان کے اسٹائل کے دیوانے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔