- وزیرداخلہ کا منشیات گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
بلاول بھٹوزرداری کا دورہ گلگت بلتستان؛ پی آئی اے نے نزلہ مسافروں پرگرا دیا
اسلام آباد: پی آئی اے نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے گلگت بلتستان کے دورے کا نزلہ عوام پرگراتے ہوئے پروازاعلان کردہ وقت سے 4 گھنٹے پہلے ہی روانہ کردی۔
ایکسپپریس نیوزکے مطابق پی آئی اے کی اسلام آباد سے اسکردوجانے والی پروازپی کے 451 کا فلائٹ شیڈول بلاول بھٹو زرداری کے دورہ اسکردو کی وجہ سے تبدیل کردیا گیا۔
پی آئی اے کی جانب سے پروازکے مسافروں کو وقت کی تبدیلی کا پیغام بھی بھجوا دیا مگرپرواز چار گھنٹہ پہلے صبح 9 بجے ہی روانہ کردی گئی جو دوپہرایک بے روانہ ہونا تھی۔ اسی پرواز سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین باول بھٹو زرداری کو بھی جانا تھا۔ پی کے 451 سے اسکردو جانے والے مسافر اسلام آباد میں ہی رہ گئے۔
واضح رہے کہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم چلانے کے لیے بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان پہنچے ہیں، اس وجہ سے وہ جمعے کو کوئٹہ میں اعلان کردہا احتجاجی جلسے میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔