- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
خانہ جنگی کے باعث یمن بدترین قحط کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے عالمی برادری کو متنبہ کیا ہے کہ جنگ زدہ یمن بدترین قحط کے شدید خطرات سے دوچار ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر اقدامات نہ کیے گئے تو جنگ زدہ یمن کے بدترین قحط کے شدید خطرات سے دو چار ہونے کا خدشہ ہے جس میں لاکھوں جانوں کے ضیاں کا خطرہ ہے۔
یہ خبر پڑھیں : یمن میں تین سالہ جنگ کے دوران قحط سالی کے باعث 85 ہزار بچے ہلاک
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے عالمی رہنماؤں سے اس تباہی کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جس سے امن عامہ کی صورتحال مزید خراب ہو۔ جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے۔
یہ خبر بھی پڑھیں : یمن میں قحط کی علامت بن جانے والی بچی پناہ گزین کیمپ میں دم توڑ گئی
سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کا مزید کہنا تھا کہ یمن میں موجود امدادی کارکنوں نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر سعودی اتحادی افواج سے برسرپیکار حوثی باغیوں کو امریکا دہشت گرد تنظیم قرار دے دیتی ہے تو اس عمل سے امدادی سامان یمن تک پہنچانے میں مزید دشواری کا سامنا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔