- سندھ حکومت میں اختلافات کی تردید، مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا فیصلہ
- کرغزستان سے مزید پاکستانی طلبا کو لانے کیلیے دو خصوصی پراوزیں شیڈول
- لیاری میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا
- ہتک عزت قانون کی منظوری پر ایچ آر سی پی کا سخت اظہار تشویش
- خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
- کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- کراچی؛ کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزمان گرفتار
- وزیراعلیٰ کی کوئٹہ پریس کلب کو تالا ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
- اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
- الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل
- پولٹری سیکٹر میں باہمی گٹھ جوڑ کے ذریعے چوزوں کی قیمت کے تعین کا انکشاف
- ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کون ہیں؟
- تیزگام ایکسپریس میں پریمیئم لاؤنج ڈائننگ کار کی سہولت فراہم
- جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظور
- کراچی: نیو سبزی منڈی میں ڈاکو منشی سے 25 لاکھ روپے چھین کر فرار
- اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق
- چین کے پرائمری اسکول میں چاقو بردار خاتون کا طلبا پر حملہ؛ 2 ہلاک اور 10 زخمی
- وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت
- خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاں
- جاپان میں ریکونز نے تباہی مچادی
سعودالفیصل کا دورہ: افواہوں، اندازوںو خدشات کی زد میں
اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیرخارجہ سعودالفیصل بن عبدالعزیزکے 2روزہ سرکاری دورے کوتمام ترحکومتی یقین دہانیوں کے باوجودسیاسی وسماجی شخصیات اسی تناظرمیں دیکھ رہے ہیںجیسے نوازشریف کے جیل میںقید کے موقع پرسعودی عرب سے جہازکی آمدہوئی اورشریف فیملی جدہ چلی گئی تھی۔
دفترخارجہ باربار تردیدکر چکاہے کہ سعودی وزیرخارجہ کادورہ پہلے سے طے شدہ ہے مگرہر ایک کی زبان پرایک ہی آوازہے کہ یہ کسی ڈیل کانتیجہ ہے جس کے تحت مشرف کو باہر بھجوایا جارہاہے۔ اوراسی وجہ سے مشرف ابھی تک عدالت میںپیش نہیںہوئے۔
ذرائع کے مطابق سعودی وزیرخارجہ کی آمدسے قبل پاکستان میںسعودی سفیر نے وزیرداخلہ سے اہم ملاقات کی ہے جس کے دوران مشرف سمیت دیگرامور زیربحث رہے ہیں۔ مبصرین اس دورے کواہمیت دے رہے ہیںجو پاکستان کی سیاست میںاہم تبدیلی کاباعث بن سکتاہے۔ حالیہ دورے میںپاکستان کی افغانستان کے ساتھ نئی خارجہ پالیسی بھی زیربحث آئے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔