- فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈا
- وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
- بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
- آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
- پاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداری
- کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
کراچی میں رات کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
کراچی: شہر قائد میں رات کے وقت بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے جس کے دوران کہیں درمیانی اور کہیں تیزبارش ریکارڈ ہوئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مون سون بارش کاسلسلہ شہر کے مضافاتی علاقے سپرہائی وے سے شروع ہوا،جس کے بعد جناح ٹرمینل،اولڈ ائرپورٹ،طارق روڈ،ڈیفنس ویو،ایف سی ایریا،گلشن اقبال،صدر،گرومندر،شاہراہ فیصل،ناظم آباد سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔
بارش کے بعد شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی، نشیبی علاقوں میں جمع ہو نے والے پانی کےباعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔
ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق واٹر بورڈ کی 42 سکشن، 42 جیٹنگ مشینیں اور دو ڈی واٹرنگ پمپس شہر کے مختلف علاقوں میں برساتی پانی کی نکاسی میں مصروف ہیں۔فراہمی ونکاسی آب کے تمام پمپنگ اسٹیشنوں کو بجلی کی عدم فراہمی کی صورت میں جنریٹرز کی مدد سے رواں رکھا جائےگا۔
کے الیکٹرک کے مطابق فیلڈ میں موجود عملہ بارشوں کےدوران صارفین کی جانب سے ملنے والی مقامی فالٹز کی شکایتوں کی فوری درستگی کے لیے 24 گھنٹے سرگرم عمل ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔