- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
ورلڈ کپ 2015 کے لئے30 رکنی اسکواڈ کا اعلان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا جبکہ 4 مرتبہ ورلڈ کپ کھیلنے والے عبدالرزاق ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے گزشتہ روز ورلڈ کپ 2015 کے لئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کی فہرست تیارکرکے چیئرمین پی سی بی کو پیش کی جسے شہریار خان نے آج منظور کرتے ہوئے ورلڈ کپ 2015 کے لئے 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچ کھیلنے والے تمام کھلاڑی شامل ہیں۔ 30 رکنی کھلاڑیوں کی فہرست میں کامران اکمل، شعیب ملک، سعید اجمل اور جنید خان بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ عبد الرحمان، اظہر علی، محمد طلحہ، فواد عالم، بابراعظم، عمران خان، احسان عادل اور محمد طلحہ کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے تاہم 4 مرتبہ ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی نمائندگی کرنے والے عبدالرزاق اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔
ابتدائی کھلاڑیوں کی فہرست ایک دو روز میں آئی سی سی کو بھیج دے جائے گی، آئی سی سی کو ابتدائی 30 کھلاڑیوں کی فہرست بھیجنے کی آخری تاریخ 8 دسمبر ہے جب کہ پی سی بی کی جانب سے ورلڈ کپ کے لئے حتمی 15 کھلاڑیوں کا اعلان بھی 7 جنوری تک کر دیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔