- ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کے 32 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ
- عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
- سندھ میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور کلینکس پر بھی 15 فیصد سیلزٹیکس عائد
- لاہورایئرپورٹ کے اطراف عید کے ایام میں دفعہ144 نافذ کرنے کی درخواست
- وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعادہ
- پاکستانی خاتون عازم حج نے میدان عرفات میں بچے کو جنم دیدیا
- ’کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں‘ کہنے پر اروندھتی رائے پر دہشتگردی کا مقدمہ
- جونیئرز انٹرنیشنل اسکواش؛ ماہ نور علی نے ٹائٹل جیت لیا
- کراچی میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور پان کی دکان لوٹ لی
- ملک کے بیشتر علاقوں میں عید کے دوسرے روز بارش کی پیشگوئی
- سوا لاکھ کا جانور ذبح کرنے کے قصائی نے 40 ہزار مانگ لیے
- چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
- ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
- سعودی عرب؛ غیرقانونی طور پر حج کرانے کے الزام میں 25 افراد گرفتار
- دنیا میں کہاں ٹیکس لگانے سے مہنگائی میں کمی ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
- "کھلاڑیوں کو نہیں، قوم کو ڈنر دیں" مداح ناراض
- کراچی میں عید کے تینوں دن موسم گرم رہنے کا امکان
- لاہور میں بکرے چوری کی واردات کے دوران فائرنگ سے چور ہلاک
- سانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کراچی منتقل، مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ
- اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سی این جی کی قیمت میں 30 روپے90 پیسے فی کلو کمی
![اوگرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق سی این جی کی قیمت 30 روپے 90 پیسے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبرسے ہوگا۔ فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2012/10/41277-cng-1351171611-577-640x480.jpg)
اوگرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق سی این جی کی قیمت 30 روپے 90 پیسے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبرسے ہوگا۔ فوٹو: فائل
اسلام آ باد: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اوگرا نے سی این جی کی قیمت میں 30 روپے 90 پیسے فی کلو کمی کر کے نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق سی این جی کی قیمت میں30 روپے 90 پیسے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبرسے ہوگا۔
دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ آپریشنل کاسٹ کے تعین تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے کیوں کہ اوگرا کی جانب سے جو نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے اس میں نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے طے پایا ہے لہٰذا سی این جی موجودہ نرخوں پر ہی فروخت کی جائے گی۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے سی این جی اورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اپنے حکم میں سی این جی کی آپریٹنگ کاسٹ اور منافع کو غیر قانونی قرار دے کر ہفتہ وار قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ بھی واپس لینے کا حکم دیا تھا۔اس موقع پرسیکریٹری یپٹرولیم وقارمسعود نے عدالت کو یقین دہانی کرائی تھی کہ سی این جی کی قیمت یکم جولائی 2012 کی سطح پر لائی جائے گی جو کہ 6 ماہ تک نافذالعمل رہے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔