- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
- پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
- مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
- یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!
ایئر بلو کو اضافی پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے میں جاری احتجاج اور مسافروں کی سہولت کے پیش نظر ایئر بلیو کو اضافی پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی، یہ اضافی پروازیں کراچی سے لاہور، اسلام آباد، لاہور اسلام آباد سے کراچی کیلیے آج سے شروع کی جائے گی۔
اس سلسلے میں سول ایوی ایشن کے ترجمان نے پروازوںکا شیڈول بھی جاری کردیا، سول ایوی ایشن نے پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاج کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایئربلیوکو اضافی پروازیں شروع کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بزنسایئربلیوکوحاصل ہوسکے جبکہ کراچی میں ایک اور ساہین ائیرویز بھی نجی شعبے میں چلائی جارہی ہے لیکن حکمرانوں نے پی آئی اے میں جاری احتجاج کا فائدہ اپنے ہی ایک وفاقی وزیرکودینے کا فیصلہ کیا اس سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے رات گئے ائیربلیو کی اضافی پروازوںکا باقاعدہ شیڈول بھی جاری کردیا، ائیر بلیوکے مالک مسلم لیگ میں شامل ایک وفاقی وزیرہیں جو پی آئی اے کے سابقہ ایم ڈی بھی رہ چکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔