- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں حکومت میں بھی پھوٹ پڑ گئی
اسلام آباد:
پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر حکومت میں شامل وزرا بھی دو دھرون میں ایک تقسیم ہوگئے ہیں ایک گروپ نجکاری کی حمایت جب کہ دوسرا اس کی شدید مخالفت کررہا ہے۔
ایکسپریس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق ان رہنماؤں میں شامل ہیں جو قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف ہیں۔ جب کہ سینیٹر مشاہد اللہ خان، وزیر اعظم کے سابق مشیر ہوابازی شجاعت عظیم، چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر اور سیکریٹری ایوی ایشن عرفان الہیٰ اس کی حمایت کررہے ہیں۔
دوسری جانب پی آئی اے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اگر قومی ایئر لائن کی بحالی کی ذمہ داری خواجہ سعد رفیق کو دے دی جائے تو ادارہ ایک مرتبہ پھر اپنے پیروں پر کھڑا ہوسکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔