- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
یوکرائن کی نومنتخب پارلیمنٹ میں ارکان کی ہنگامہ آرائی
کیف: یوکرائن کی نومنتخب پارلیمنٹ میں ارکان آپس میں گھتم گتھا ہوگئے اور ایک دوسرے پر مکوں اور انڈوں کی بارش کردی۔
یوکرائین کی نو منتخب پارلیمنٹ کے اجلاس میں جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب پارلیمنٹ کے اسپیکر کے اعلان سے کچھ دیر قبل اپوزیشن ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کرلیا، اپوزیشن کا کہنا تھا کہ حکومت الیکشن میں دھاندلی سے جیتی۔ اس موقع پر حکومتی ارکان بھی وہاں پہنچ گئے اور ایک دوسروں کو دھکے دیئے، مکے مارے اور انڈے پھینکے۔
واضح رہے کہ یوکرائن کی پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی کوئی نئی بات نہیں۔12 دسمبر کو بھی قائد ایوان کے انتخاب کے دوران ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔