- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
ایفی ڈرین کوٹاکیس میں مبینہ فرنٹ مین کے وارنٹ جاری
راولپنڈي: ممنوعہ کیمیکل ایفی ڈرین کوٹاالاٹمنٹ اسکینڈل میں ہفتے کومزیدایک نئی پیش رفت ہوئی ہے،اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اے این ایف نے ایفی ڈرین کوٹاکی الاٹمنٹ اور اسمگلنگ کے مبینہ فرنٹ مین فرحان احمدڈائریکٹرزینت کیمیکل لاہورکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں اورحکم دیاہے کہ اسے گرفتارکرکے عدالت پیش کیاجائے،ایس ایچ اوتھانہ اے این ایف شکیل احمدنے عدالت کوبتایاکہ مبینہ فرنٹ مین فرحان گرفتاری سے بچنے کیلیے روپوش ہوگیاہے۔
ایفی ڈرین کی ڈاناس کمپنی اور بارلیکس لیب کی ادائیگی اوراسمگلنگ میں اس کابنیادی کردارہے،اس کی گرفتاری کی اجازت دی جائے، عدالت نے استدعامنظورکرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارنے کااختیار بھی دے دیاہے جبکہ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میںگرفتارڈرگ کنٹرولرشیخ انصاراحمدنے بھی ضمانت کی درخواست دائرکر دی جسے عدالت نے سماعت کیلیے منظورکرتے ہوئے اے این ایف کونوٹس جاری کرکے16 اگست کو جواب اورریکارڈطلب کرلیاہے جبکہ وعدہ معاف گواہ بننے والے2نئے ملزمان تنویرحسین شیرازی اورچوہدری وحیدکی عبوری ضمانتوں میں بھی16اگست تک توسیع کردی ہے۔
یہ دونوں ملزمان بطوروعدہ معاف گواہ آئندہ ہفتہ بیان ریکارڈکرائیںگے۔دوسری طرف وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین ورکن قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی کی ایفی ڈرین کوٹاالاٹمنٹ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواستوںکی سماعت کل پیر30 جولائی کوہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ میں ہوگی۔عدالت نے دونوںکونوٹس جاری کرکے طلب کیاہے جبکہ وعدہ معاف گواہ بننے والے رضوان احمدخان کی ضمانت کی درخواست کی بھی سماعت ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔