- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک اور قابلِ مذمت ہے، ترجمان پی ٹی آئی
- خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا
- چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالف کردی
- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
- کینیڈا میں خالصتان رہنما ہردیپ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار
- موبائل سم بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
’’شہید مرتا نہیں‘‘
کراچی: یوم پاکستان کے موقع پر شہدا سمیت قومی ہیروز کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک کے مقبول سینئر اداکار ومصنف انور مقصود اور آئی کیو جینیئس میڈیا پروڈکشنزنے ترانہ شہدا ’’شہید مرتا نہیں ‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔
ترانے کی ریلیز کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں عمراحسن، امجد صابری(مرحوم) کی والدہ، بھائی اور اہلیہ بھی موجود تھیں جب کہ موسیقار علی رضا ودیگر نے شرکت کی۔ عمراحسن نے بتایا کہ ترانے کو ریلیز کرنے کامقصد پاکستان بھر کے آرمڈ فورسز، رینجرز، پولیس، آرمی پبلک اسکول، کشمیر کے شہدا اور بالخصوص قومی ہیروز عبدالستار ایدھی، جنید جمشید ، امجد صابری ، سلطان راہی ودیگر فنکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔
ترانہ کی فلمبندی کراچی، بلوچستان اور شمالی علاقہ جات میں کی گئی ہے ،ترانے کی شاعری انور مقصود نے بہت عمدہ طریقے سے تحریر کی ہے ، میوزک علی رضا نے کمپوزکیاہے جب کہ گلوکار عاصم اظہر نے اپنی آواز کاجادو جگایا ہے کچھ بول خود بھی گائے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔