- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
- مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
- یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!
- موسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیں
- سنیما اور ہمارا لڑکپن
- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
کنٹرول لائن: پاکستان نے مبصرگروپ ہٹانے کی تجویز مسترد کردی
نیویارک: پاکستان نے بھارت کے ایک اور حربے کو ناکام بناتے ہوئے لائن آف کنٹرول سے اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کو ہٹانے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب مسعود خان نے سیکیورٹی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پرسیزفائرکی نگرانی کیلیے تعینات اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کو ہٹانے کی تجویز نا قابل قبول ہے۔
انھوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین ہونے والے کسی بھی معاہدے کا مبصر گروپ کے کردار پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بدستور اپنے فرائض انجام دیتا رہے گا۔ بھارت کا کہناتھا کہ1971 میں کیے گئے معاہدے کے بعد لائن آف کنٹرول کا وجود باقی نہیں رہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔