- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
ایم کیو ایم کا کراچی کے حالات،جمہوریت کے استحکام کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کاکہنا ہے کہ کراچی کے حالات اور جمہوریت کے استحکام کے لئے دوبارہ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے۔
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ پانچ سال اسی بحث میں گزر گئے کہ کب ایم کیوایم اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے، انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت کے لئے رابطہ کمیٹی کی مشاورت جاری ہے اور جلد حکومت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیں گے۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ آزادانہ شفاف انتخابات مقررہ وقت پر ہونے چاہیئں، پرامن انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں کو ضابطہ اخلاق طے کرنا چاہئے، انہوں نے کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں خوف اور دہشت گردی پھیلا کر انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے سیاسی جماعتوں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔