تازہ ترین 
< >
rss

 بی بی سی

رمشاکی درخواست ضمانت مسترد،میڈیکل رپورٹ طلب

ناانصافی نہیںہونی چاہیے،طاہراشرفی،صحیح جانچ پڑتال کی جائے،پوپ کونسل

August 29, 2012

افغانستان:گانا سننے پرطالبان نے 17افراد کے سر قلم کر دیے

موسیٰ قلعہ میں یہ لوگ محفل موسیقی میں موجود تھے،لاشوں پرگولیوںکے نشان بھی تھے

August 28, 2012

افغانستان :2اتحادی فوجی ہلاک، نیٹو کے500مراکز بند

صوبہ لغمان میں اتحادی فوجی افغان اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے،...

August 28, 2012

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اے کے ہینگل چل بسے

سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، انگریز راج کیخلاف جدوجہد پر 3سال قید بھی کاٹی،49ء میں ممبئی گئے

August 27, 2012

احتجاج کے باوجود شمالی وزیرستان پر مزید 3 ڈرون حملے، 16افراد جاں بحق

ہلاک ہونے والوں کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ سے تھا، مقامی انتظامیہ

August 25, 2012

زندگی میں اپنے دم پر بہت زیادہ پیسہ کمانا چاہتی ہوں،شرلن چوپڑا

کسی کو مجھے طوائف کہنے سے آزادی کا احساس ہوتا ہے تو وہ صحیح ہے،اداکارہ

August 22, 2012

شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملہ، 6 افراد جاں بحق، پاکستان کا احتجاج

ڈرون حملوں سے دہشت گردی کیخلاف جنگ کونقصان پہنچ رہا ہے،ترجمان دفترخارجہ

August 19, 2012

سانحہ لولوسر کیخلاف گلگت اسکردو میں ہڑتال، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

تحقیقاتی ٹیم نے فرقہ وارانہ واقعات میںقیدافرادکاریکارڈ طلب ،وزیراعظم کی گلگت،اسکردوکیلیے خصوصی طیارے چلانے کی ہدایت

August 18, 2012

کامرہ ایئر بیس پر حملہ ناکام، 9 دہشت گرد ہلاک، ساب طیارے کو نقصان

ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن،9مشکوک افرادگرفتار،دہشت گرد گائوں پنڈ مکھن کے راستے آئے،4دھماکے سنے،عینی شاہدین

August 17, 2012

ناران، عید کیلئے استور جانیولے 25 افراد کو بسوں سے اتار کر قتل کردیا گیا

حملہ آوروں کی تعداد10سے12، آرمی یونیفارم پہنے ہوئے تھے، پولیس،صدر،وزیراعظم ودیگررہنمائوں کی مذمت، رپورٹ طلب

August 17, 2012
11