تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالرحمان منگریو

لوڈ شیڈنگ کا عذاب ، قصور وار کون؟

کمپنی اول روز سے لائین لاسز و دیگر نام نہاد مسائل کا رونا رو کر بیک وقت عوام اور حکومت دونوں کوبلیک میل کرتی رہی ہے۔

April 29, 2018

کراچی کی صدا 

کراچی انتہائی خوبصورت فلاحی و رفاحی شہر کے ساتھ ساتھ انسانی زندگی کی سہولیات و آسائشات کا حامل شہر تھا۔

April 22, 2018

سندھ پولیس ماضی و حال

سندھ پولیس کے شعبہ ٹریفک پر نظر دوڑاتے ہیں تو وہاں بھی تنزلی کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔

April 15, 2018

شعبہ صحت اور حکومت سندھ

ہمارے یہاں تو نہ اِس علم کو کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی اِس شعبے سے وابستہ لوگوں کو اس کا مکمل ادراک ہے۔

April 8, 2018

لاوارث کراچی کا آلودہ سمندر

یہ اور ان جیسے تمام اقدامات کے انتظام کے لیے ہم اہلیان ِ کراچی کو ہی کوششیں کرنی ہوں گی۔

March 25, 2018

حکومت سندھ اپنی ذمے داری پوری کرے

تعلیم جو پاکستان بالخصوص سندھ میں ایک منافع بخش کاروبار بن کر رہ گئی ہے۔

March 18, 2018

پانی تنازعہ، سندھ کی بدحالی کا باعث (دوسرا اور آخری حصہ)

ہٹ دھرمی کی وجہ سے یہ ملک ایک مرتبہ دولخت ہوچکا ہے لیکن اب تک ہمارے سازشی رویے ختم نہیں ہوئے۔

March 12, 2018

پانی تنازعہ ، سندھ کی بدحالی کا باعث  (1)

ہر سطح پر سندھ کے شرعی و قانونی حق دریائے سندھ کی پنجاب کی جانب سے لوٹ مار جاری و ساری ہے۔

March 11, 2018

متبادل کا متلاشی سندھ اور جی ڈی اے

جن میں بانی ِپی پی پی ذوالفقار علی بھٹو کے بنیادی آئینی و حکومتی اقدامات شامل ہیں

February 25, 2018

سینیٹ کے انتخابات اور صوبائی مساوات

اِس وقت سینیٹ کے انتخابات چھوٹے صوبوں بالخصوص سندھ کے لیے انتہائی اہم ہیں۔

February 19, 2018
13