تازہ ترین 
< >
rss

 عباس رضا

دورہ نیوزی لینڈ کیلیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ اور اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کلیئر

تمام کھلاڑی اور معاون اسٹاف ارکان پیر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگا

November 22, 2020

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ جاری

نیوزی لینڈ پہنچ کر بھی اسکواڈ کو 14 روز کا قرنطینہ کرنا ہے

November 21, 2020

شاہد آفریدی گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر

شاہد آفریدی کو سرفراز احمد کی غیر موجودگی کے باعث کپتانی سونپی گئی ہے

November 21, 2020

دھونی کی اہلیہ کی سالگرہ میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بھی شریک  

شعیب ملک اور دھونی فیملی کے ہمراہ دبئی میں وقت گزار رہے ہیں

November 20, 2020

’’پرواز‘‘ کے ذریعے کمنٹیٹرز کی میدان میں موجود کرکٹرز سے گفتگو

اسپائیڈر کیم کے مائیک کو استعمال کرتے ہوئے کمنٹری باکس میں بیٹھا شخص نہ صرف اپنی آواز کھلاڑیوں تک پہنچا سکتا ہے۔

November 17, 2020

حارث رؤف نے شاہد آفریدی سے معافی مانگنے کی وجہ بتادی

میچ سے قبل ہی سوچ رکھا تھا کہ اگر سابق کپتان کو آؤٹ کیا تو یہ انداز اختیار کروں گا، حارث رؤف

November 16, 2020

باہمی مقابلے؛ ملتان سلطانز کیخلاف کراچی کنگز کا پلڑا بھاری

زلمی کی لاہور قلندرز پر واضح سبقت،لیگ مرحلے میں بابر اعظم کے 345رنز

November 14, 2020

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز 18 دسمبر سے7 جنوری تک جاری رہے گی

November 11, 2020

بورڈ آف گورنرز میں پہلی خاتون ڈائریکٹر کا تقرر

عالیہ ظفر کے ساتھ جاوید قریشی، عارف سعید، عاصم واجد کی بھی شمولیت

November 10, 2020

نائب کپتان بننا شاداب خان کو راس نہ آیا

زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی 20میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے،بابراعظم

November 8, 2020
29