تازہ ترین 
< >
rss

 عباس رضا

نئے ڈومیسٹک سیزن کے لیے کرکٹرز کی کورونا ٹیسٹنگ آج سے شروع ہوگی

کرکٹرز پہلا ٹیسٹ خود کروائیں گے تاہم پی سی بی ادائیگی بعد میں کرے گا، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان

September 14, 2020

پاکستان کرکٹ کی لیبارٹری میں تجربات کا سلسلہ جاری

تبدیلیوں کا ڈھنڈورا بہت، تاحال مثبت نتائج نظر نہیں آسکے

September 13, 2020

پاکستان بڑی ٹیموں کی میزبانی کے خواب دیکھنے لگا

جنوری میں پروٹیز کے دورے کی آس لگالی، سیریز میں 2ٹیسٹ اور3ٹی 20 میچز ہوں گے۔

September 13, 2020

سری لنکن پریمیئر لیگ میں 24 پاکستانی کرکٹرز شارٹ لسٹ میں شامل

150 غیر ملکی کرکٹرز سمیت کھلاڑیوں کی نیلامی کا عمل یکم اکتوبر ہوگا

September 12, 2020

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ؛ سلیکشن کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں

کئی نوجوان کرکٹرز کو نظر انداز کرتے ہوئے چلے ہوئے کارتوس منتخب

September 11, 2020

ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کرکٹرز کیلئے 2 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی شرط لازمی قرار

کرکٹرز اور تمام اسٹاف کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے کورونا کلیئرنس لازمی قرار دی گئی، جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ پی سی بی

September 10, 2020

طویل دورہ انگلینڈ کے بعد قومی کرکٹرز دیسی کھانوں پر ہاتھ صاف کرنے لگے

فیملی کے ساتھ ریسٹورنٹ گیا اور دوستوں کے ساتھ آئس کریم بھی کھائی، وہاب ریاض

September 10, 2020

ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم کی حکمرانی ختم، ڈیوڈ ملان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ

بولرزمیں راشد خان کی حکمرانی برقرار، عماد وسیم  آٹھویں اور شاداب خان نویں نمبر پر موجود

September 9, 2020

کوچ ناکامیاں چھپانے کیلیے بہانوں کی آڑ لینے لگے

چارج سنبھالنے سے قبل ہی شکستوں کا سفر شروع ہوچکا تھا (مصباح) دور کوچنگ کے12 میچزمیں 3فتوحات، حقائق

September 9, 2020

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نا جیتنے پر افسوس ہے، مصباح الحق

عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا، محمد حفیظ اور شعیب ملک ورلڈکپ تک چل سکتے ہیں، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر

September 7, 2020
35