تازہ ترین 
< >
rss

 این این آئی

پاکستان افغانستان ٹرانزٹ ریل لنک پراجیکٹ میں اہم پیشرفت

754 کلومیٹر ریلوے ٹریک کیلیے پشاور، کابل، ترمذ ازبکستان تک سروے مکمل

August 9, 2022

زرِمبادلہ پر دباؤ 2 ماہ میں ختم ہو جائیگا، گورنر اسٹیٹ بینک

پاکستان کو4ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے،مہنگائی11سے 12 ماہ تک رہے گی

August 9, 2022

ایف بی آر کا 100 بڑے ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پوائنٹ آف سیل سے غیر منسلک ریٹیلرز کا ان پٹ ٹیکس کلیم ضبط کیا جائے گا

August 7, 2022

حکومت لگژری اشیا کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کیلیے تیار

برآمدات کو مسابقتی بنانے کیلیے بجلی فی یونٹ 9 سینٹ، گیس فی یونٹ 9 ڈالر سبسڈی دے گی

July 26, 2022

گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کیلیے 6 نام وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال

وفاقی کابینہ آج(منگل) ہونے والے اجلاس میں نئے نام کی منظوری دے گی، ذرائع

July 26, 2022

وفاقی حکومت کا قومی روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

بیروزگار نوجوانوں کیلیے سالانہ 20لاکھ نئی سرکاری،نجی ملازمتیں پیدا کی جائیں گی

July 18, 2022

ایف اے ٹی ایف ستمبر میں اپنا آن سائٹ مشن پاکستان بھیجے گا

پاکستان کے وائٹ لسٹ میں جانے سے نئی ہم آہنگی میں مدد ملے گی، سفارتی حلقے

July 18, 2022

پاکستان کو 1.17ارب ڈالر 6 ہفتوں میں مل جائیں گے، آئی ایم ایف

پروگرام کے تحت مجموعی رقم تقریباً 4 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی

July 17, 2022

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 18 جولائی کو ہڑتال کا اعلان

بجلی مہنگی ہوگئی، جنریٹرز کے اخراجات بڑھ گئے، کمیشن6فیصد کیاجائے، ڈیلرزکامطالبہ

July 14, 2022

آئی ایم ایف اور پاکستان پیکیج کی بحالی کے قریب پہنچ گئے

پاکستان نے آئی ایم ایف کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے دیگر اہم اقدامات کیے ہیں

July 13, 2022
16