تازہ ترین 
< >
rss

 محمد ہارون

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

نگراں حکومت سابق حکومت کے نقش قدم پر چل کر عوام پر پیٹرول بم گرا رہی ہے،درخواست میں موقف

July 2, 2018

لاہور میں صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں پر 940 سے زائد امیدوار

خواجہ سعد رفیق اورخواجہ عمران نذیرجبکہ پی ٹی آئی کے ولید اقبال قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلی میں بھی شامل ہیں

June 26, 2018

عمران خان نے حلقہ این اے 95 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کافیصلہ چیلنج کردیا

ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، عمران خان

June 22, 2018

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

عدالت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا

June 20, 2018

تحریک انصاف کے تمام اقلیتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

الیکشن کمیشن کو ناموں کی فہرست دیر سے پہنچانے پر تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے

June 19, 2018

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ احد چیمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

احد چیمہ کی وجہ سے حکومت کو 64 کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد رقم کا نقصان اٹھانا پڑا، نیب پراسیکیوٹر

June 19, 2018

ملازمین کو تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا مالکان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، چیف جسٹس

حکم کی خلاف ورزی کرنے والے میڈیا مالکان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے، چیف جسٹس

June 14, 2018

تکمیل پاکستان کا سفر

پاکستان سرحد پر بھارتی موبائل ٹیلیفون نیٹ ورکس کی رسائی بھی بھارتی کنکشن کااظہارہے۔

June 14, 2018

خدیجہ حملہ کیس: ملزم کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور

سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ابتدائی سماعت کے بعد اپیل باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کر لی

June 13, 2018

سوشل میڈیا پر میری تصویر کو عمران خان کیساتھ جوڑ دیا جن سے میں آج تک نہیں ملا، چیف جسٹس

غیر ملکی قوتیں سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں بے یقینی اور افرا تفری پیدا کر رہی ہیں، چیف جسٹس

June 10, 2018
17