تازہ ترین 
< >
rss

 محمد ہارون

جنسی ہراسانی کیس: میشا شفیع جوڑوں میں درد کے باعث عدالت میں پیش نہ ہوئیں

گلوکار علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرنے پر میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر رکھا ہے

October 19, 2022

16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

 ایف آئی اے نے مارچ 2022 میں مقدمے کا 7 والیمز پر مشتمل چالان پیش کیا، مقدمے میں 100 گواہ بھی شامل تھے

October 12, 2022

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کردیا گیا

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرلی گئی، جلد بیرون ملک روانگی کا امکان

October 3, 2022

سرکاری اسکول کے پرنسپل کا کارنامہ؛ بچوں کیلیے اے سی اور سولر سسٹم نصب

گورنمنٹ ہائی سیکنڈری اسکول گلبہار کے طالب علموں کو دیکھ کر کسی نجی تعلیمی ادارے کا گمان ہوتا ہے، پرنسل پرویز مروت

September 25, 2022

پاک فوج کے سربراہ سے متعلق بیان پر عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

عدالت نے شہری کی درخواست پر سماعت کر کے پولیس سے 10 ستمبر کو جواب طلب کرلیا

September 6, 2022

چیف جسٹس لاہور لائی کورٹ نے 81 سینئر سول ججز کے تبادلے کردیے

سینیارٹی کے حساب سے ججز کو ڈویژنز مختص کیے گئے ہیں جہاں وہ خدمات انجام دیں گے

September 6, 2022

ہتک عزت کیس : عدالت کا میشا شفیع کو ہر صورت پیش ہونے کا حکم

عدالت نے میشا شفیع کیس کی سماعت15 جون تک ملتوی کر دی

June 8, 2022

مسجد میں رقص کرنے کا مقدمہ؛ صبا قمر اور بلال سعید الزامات سے بری

اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید نے بریت کی درخواستیں دائر کی تھیں

May 9, 2022

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 20 اپریل کو شہبازشریف کی درخواست پر سماعت کرے گا

April 19, 2022

مسلم لیگ ق کی اپیلیں خارج، دوست مزاری کے بطور ڈپٹی اسپیکر اختیارات بحال

دوست مزاری کو قانون کے مطابق اجلاس کی صدارت کرنے کا حق حاصل ہے، وہ قائد ایوان کا انتخاب کروائیں، فیصلہ

April 15, 2022
8