تازہ ترین 
< >
rss

 محمد ہارون

پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ میں ڈاکٹروں کی بھاری تنخواہوں کا ازخود نوٹس

نوٹس میں آیا ہے کہ ’پی کے ایل آئی‘ میں پندرہ پندرہ لاکھ روپے پر ڈاکٹروں کو بھرتی کیا گیا ہے، چیف جسٹس

April 29, 2018

چیف جسٹس کے داماد نے پولیس افسر کی سفارش کرنے پر معافی مانگ لی

چیف جسٹس کا داماد سے سفارش کروانے پر ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر پر سخت برہمی کا اظہار

April 29, 2018

حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کرے توعدالت کو مجبوراً کردارادا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

اسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی کا معیار انتہائی مایوس کن ہے، چیف جسٹس پاکستان

April 28, 2018

مرادسعیدکیس؛انکوائری رپورٹ میں درجنوں ڈگریوں کے اجرا کاانکشاف

کیا پشاور یونیورسٹی بھی یادیگر یونیورسٹیاں بھی ایسی ڈگریاںجاری کرکے ایگزیکٹ کاکردار اداکرنے لگی ہیں۔

June 9, 2015

پختونخوا کے سرکاری اسکولوں کیلیے جاری 10 ارب کے فنڈز میں خورد برد

صوبائی حکومت نے پی ٹی سی کے تحت 10 ارب روپے کی خطیر رقم تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو جاری کی تھی

June 8, 2015

ڈگری کیس میں انکوائری کمیٹی نے مراد سعید کی نا اہلی کی سفارش کر دی

انکوائری رپورٹ کےمطابق مرادسعید کی نااہلی اورواقعےمیں ملوث یونیورسٹی ملازمین کونوکری سےفارغ کیےجانےکاامکان ہے، ذرائع

May 7, 2015

اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود خیبرپختونخوا میں تعلیم کا شعبہ بہترنہ ہوسکا

جہانگیر ترین نے وزیر تعلیم کوتنبیہہ کی ہے کہ کام میں تیزی اور بہتری لائیں۔

March 16, 2015

پختونخوا کے 107 سرکاری اسکول شہدائے پشاور سے منسوب

فرنٹیئر کالج برائے خواتین شہید پرنسپل طاہرہ قاضی سے موسوم، پشاور کے 62، چارسدہ کے10اسکولوں کے نام تبدیل کیے گئے

March 5, 2015

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے تمام اختیارات برطانوی کمپنی کے سپرد

ٹیکنیکل اسسٹنٹس کے طور پر قائم ہونے والی کمپنی کا دفترمقامی ہوٹل میں قائم ، محکمہ تعلیم کا تمام کنٹرول سنبھال لیا

July 17, 2014

پختونخوا: تعلیم کے ورکنگ گروپس سفارشات تیاری میں ناکام

میٹنگز کے نام پر لاکھوں اڑائے گئے،اب افسران بوریا بستر گول کرنیکی تیاریوں میں مصروف.

November 11, 2013
20