- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک اور قابلِ مذمت ہے، ترجمان پی ٹی آئی
- خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا
- چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالف کردی
- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
ون ڈے رینکنگ؛ گرین شرٹس کا چھٹی پوزیشن پر قیام طویل
دبئی: ون ڈے رینکنگ میں گرین شرٹس کا چھٹی پوزیشن پر قیام طویل ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے گذشتہ برس کے وسط میں انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد ایک روزہ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر ترقی پائی تھی تب سے اب تک وہ اسی نمبر پر ہی موجود ہے، اب اس کے پوائنٹس 96 اور آگے پانچویں نمبر پر موجود آسٹریلوی ٹیم پورے 16 پوائنٹس آگے یعنی 112 پوائنٹس کی حامل ہے، اسی طرح ساتویں نمبر پر موجود بنگلہ دیش پاکستان ٹیم سے 6 پوائنٹس پیچھے ہے۔
دوسری جانب جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی کامیابی نے بھارت کو ایک روزہ فارمیٹ کی بھی ٹاپ ٹیم بنا دیا،اس کے پوائنٹس کی تعداد 121 ہوچکی ہے، اگر جمعے کو شیڈول سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کامیابی بھی حاصل کرلے تب بھی پوائنٹس 119 تک پہنچ پائیں گے۔
البتہ شکست کی صورت میں پروٹیز کے سفر کا اختتام 117 پوائنٹس پر ہوگا جبکہ بھارتی پوائنٹس کی تعداد 123 تک جاپہنچے گی، اس صورت میں بھی جنوبی افریقہ کی دوسری پوزیشن وقتی طور پر تو محفوظ رہے گی، تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف آنے والی پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں اگر انگلش ٹیم کلین سوئپ کرے تو دوسری پوزیشن پر وہ فائز ہوجائے گی۔
یاد رہے کہ جنوری 2013 میں پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر پہنچنے والی بھارتی ٹیم پانچویں مرتبہ نمبرون بنی ہے۔ دوسری جانب افغانستان نے زمبابوے سے فی الحال دسویں پوزیشن چھین لی، اسے5 میچز کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے،اس پوزیشن پر قبضہ پکا کرنے کیلیے افغان ٹیم کو لازمی طور پر سیریز اپنے نام کرنا ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔