- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
خیبرپختونخوا میں بارشیں، حادثات میں ایک طالبعلم جاں بحق اور3 زخمی
پشاور: خیبرپختونخوا اورفاٹا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم پھر سرد ہوگیا جب کہ مختلف حادثات میں ایک طالب علم جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
چارسدہ کی تحصیل تنگی اورشبقدر میں تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے کھڑی فصلوں کونقصان پہنچا جب کہ گوگدرہ میں مٹی کا تودہ اسکول کے بچوں پر گرنے سے ایک طالب علم جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
ادھر بریکوٹ اورمینگورہ میں آسمانی بجلی گرنےسے 2 مکان گرگئے جس سے ایک شخص زخمی اور متعدد گائے اوربکریاں ہلاک ہوگئیں، جہانگرہ اور لنڈی کوتل میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی، درخت گرنے سے کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ندی نالوں میں طغیانی سے پاک افغان شاہراہ پر گاڑیاں پھنس گئیں جب کہ پشاور، مردان، اورکزئی اورصوابی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔