- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل؛ بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا استعفیٰ دینے سے انکار
ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سری نواسن نے مستعفیٰ ہونے کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی کے دباؤ میں آ کر استعفی نہیں دیں گے۔
ممبئی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سری نواسن نے کہا کہ انہوں نے ایسا کچھ غلط نہیں کیا کہ انہیں استعفیٰ دینا پڑے، کچھ قوتیں مجھ پر استعفیٰ دینے کے لئے دباؤ ڈال رہی ہیں تاہم مستعفیٰ ہونے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے کرکٹ بورڈ اپنے قوائد و ضوابط پر سختی سے عمل کرے گا۔
واضح رہے کہ سری نواس کے داما اور آئی پی ایل کی ٹیم ’’چنائی سپر کنگز‘‘ کے مالک گروناتھ کو ممبئی پولیس نے گزشتہ رات اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے سری نواسن سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔