سپر ہائی وے پر مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم 5 افراد جاں بحق

زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے،ڈاکٹرز


ویب ڈیسک November 01, 2018
مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 10افراد زخمی بھی ہوئے (فوٹو: فائل)

سپر ہائی وے پر مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے پر مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں