- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
لیہ سے کھدائی کے دوران 500 سال قدیم سکے برآمد
ملتان: لیہ میں کھدائی کے دوران برطانوی راج اور شیرشاہ سوری کے دور کے 500 سال پرانے سکے دریافت ہوئے ہیں۔
گاؤں دوسوتہترٹی ڈی اے میں ایک غیرآباد گھر میں کھدائی کا کام جاری تھا کہ اسی دوران زمین سے سکے برآمد ہوئے جو 500 سال پرانے اور نہایت نایاب ہیں جبکہ اہل علاقہ 200 کے قریب نایاب سکے اپنے ساتھ لےگئے، برآمد ہونے والے سکوں میں 1876 سے لےکر 1970 تک کے دورکے سکے شامل ہیں، شیرشاہ سوری دور کے ہاتھ کے بنے سکے بھی ملے ہیں جن پر خوبصورت نقش ونگار کندہ ہیں۔ واقعے کی اطلاع پر ڈی پی او غازی صلاح الدین نے 5 رکنی پولیس ٹیم بھیجی لیکن لوگوں نے انہیں یہ قدیم سکے دینے سے انکار کردیا۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ان سکوں کی تلاش وہ اور ان کےاہل خانہ سالوں سے کر رہے ہیں اور وہ انہیں حکومت کو دینے کے بجائے فروخت کر دیں گے تاکہ اس کے عوض انہیں رقم مل سکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔