- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
کراچی میں اتوار اور پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کے روز شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی کے باسیوں کو بارش کی نوید سنا دی ہے اور کہا ہے کہ شہر میں اتوار اور پیر کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے متعدد اضلاع میں بارش کا امکان
چیف میٹرو لوجسٹ کراچی عبدالرشید کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا بارش والا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوچکا ہے اور اس وقت مکران کے ساحلی علاقے پر موجود ہے، بارش کا سسٹم بتدریج کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے، سسٹم کے تحت کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی بارشیں ہوں گی اور بارش کا زیادہ امکان اتوار اور پیر کی درمیان شب ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔