- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے ولا ملزم گرفتار
- سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو بھیج دیا
- آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم
- جنوبی وزیرستان کے گھر میں ہونے والا دھماکا ڈرون حملہ تھا، رکن اسمبلی کا دعویٰ
- دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ
- سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد
- انٹرنیٹ اور انسانی صحت کے درمیان مثبت تعلق کا انکشاف
- ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
- بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل
- پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو مثالی بنائیں گے، مریم اورنگزیب
- آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار
- 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- غزہ میں اسرائیل کا اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ؛ 2 غیر ملکی اہلکار ہلاک
- معروف سائنسدان سلیم الزماں صدیقی کے قائم کردہ ریسرچ سینٹر میں تحقیقی امور متاثر
- ورلڈ کپ میں شاہین، بابر کا ہی نہیں سب کا کردار اہم ہوگا، سی ای او لاہور قلندرز
- نادرا کی نئی سہولت؛ شہری ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوا سکیں گے
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم
- کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
- بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی
- کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
توہین عدالت کے نوٹس پر عمران خان کا خود سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کے نوٹس پر خود سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما اور وکیل حامد خان کے ہمراہ کل سپریم کورٹ میں خود پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ تحریک انصاف کے کسی بھی کارکن کے عمران خان کے ہمراہ سپریم کورٹ کی عمارت میں داخلے پر پابندی ہوگی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان کی 26 جولائی کو کی گئی تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا، عدالت نے نوٹس میں قراردیا تھا کہ بادی النظرمیں عمران خان نے جان بوجھ کرعدلیہ کو بدنام کرنے، ججز کے خلاف نفرت پھیلانے، انہیں اسکینڈلائز کرنے اورعدلیہ کی تضحیک کی مہم شروع کر رکھی ہے، ان کے یہ اقدام آئین کے آرٹیکل 204 اور توہین عدالت قانون کے سیکشن 3 کے تحت قابل سزا ہیں، لہذاعمران خان عدالت میں پیش ہوکربتائیں کہ ان کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔