- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
پلاٹوں کی قرعہ اندازی، فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ
کراچی: ملیرڈیولپمنٹ اتھارٹی نے28 ہزارپلاٹ کی قرعہ اندازی کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایم ڈی اے کی جانب سے 80,120,240اور400گز کے 28ہزار پلا ٹس کی قرعہ اندازی کی جائے گی جس کے لیے اب تک لا کھوں فارم جمع کرائے جاچکے ہیں جبکہ فارم جمع کرانے کی آخر ی تاریخ31مارچ ہے، ایم ڈی اے نے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں مزید 10دن اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اوراس سلسلے میں سندھ حکومت سے رابط بھی کرلیا گیا ہے۔
امکان ہے کہ جمعرات تک باضابط طورفارم جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کردیاجائے گا۔
ذرائع کے مطابق ایم ڈی اے کی سستی رہائشی اسکیم میں 28ہزار پلاٹس ہیں جبکہ 3ہزار منسوخ شدہ پلاٹس کو بھی قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا ،31 ہزار پلاٹس کی قرعہ اندازی کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔