- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
نواز شریف کی صحت یا علاج پر کوئی سیاست نہیں کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت یا علاج پر کوئی سیاست نہیں کریں گے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعظم نے ترجمانوں کو نواز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق نرم موقف رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پہلے دن سے مؤقف ہے کہ سیاست کو انسانی صحت سے الگ رکھا جائے، اس لئے نواز شریف کی صحت یا علاج پر کوئی سیاست نہیں کریں گے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اداروں کی آزادی و خودمختاری پر یقین رکھتے ہیں، نیب کے کہنے پر نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا، نیب کی سفارش پر ہی نکالا جائے گا۔
آذادی مارچ کے حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ مارچ سے متعلق معاملات مذاکراتی کمیٹی دیکھ رہی ہے، کمیٹی ارکان مذاکرات کے دوران سخت بیانات دینے سے گریز کریں، ملکی معیشت میں استحکام آچکا ہے، اب اپنے منشور پر مکمل عملدرآمد کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔