- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
پی ایس ایل کا میلہ اجڑنے کے بعد غیرملکی کرکٹرز کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
لاہور: پی ایس ایل کا میلہ اجڑنے کے بعد غیرملکی کرکٹرز اور براڈکاسٹرز کی وطن واپسی کا سلسلہ مرحلہ وار جاری ہے۔
پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کے سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان ہونے کے بعد غیرملکیوں کی بحفاظت گھروں کو روانگی کی تیاریاں شروع کردی گئی تھیں۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق 20 سے زیادہ براڈ کاسٹرزعلی الصبح فلائٹس کنفرم ہونے پر چلے گئے تھے جبکہ باقی بچنے والوں کی آج فلائٹ طے ہے۔ پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی اور سکندر رضا واپس جاچکےہیں۔کراچی کنگز کے غیرملکی کرکٹرز بھی واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
ملتان سلطانز کے روی بوپارا انگلینڈ جاچکے، معین علی کی آج رات کو جوہانسبرگ کی فلائٹ ہے، عمران طاہر ایک دو روز میں جنوبی افریقا جائیں گے۔ بیرون ملک روانہ ہونے والوں نے پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات اور اپنے قیام کوشاندار جبکہ پی ایس ایل میچوں کو یادگار قرار دیاہے۔ دوبارہ پاکستان آکر کھیلنے کی تمنا کے ساتھ انہوں نے تمام پاکستانیوں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔