- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
سندھ؛ رواں سال اسکول و کالجز میں 30 تا 50 فیصد کورس پڑھانے کا فیصلہ
کراچی: سیکریٹری تعلیم سندھ نے اسکول اور کالج کے لیے کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار کرلیا، رواں سال تعلیمی اداروں میں اہم مضامین کا کورس 30 سے 50 فیصد تک پڑھایا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 10 ماہ کا کورس 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حل نکال لیا، قائم مقام سیکریٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو نے اسکول و کالج میں کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار کرلیا جس کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت میں طلبا کو سائنس، ریاضی اور انگلش کا 30 فیصد کورس پڑھایا جائے گا۔
اسی طرح نویں اور دسویں جماعت کے طلبا کو سائنس، ریاضی، سندھی اور انگلش کا 40 فیصد کورس پڑھایا جائے گا جبکہ چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو سائنس، ریاضی اور انگلش کا 50 فیصد کورس پڑھایا جائے گا۔
پہلی سے پانچویں جماعت کے طلبا کو لٹریسی، ریاضی اور جنرل نالج کا 30 فیصد کورس پڑھایا جائے گا اور اسی ترتیب کے تحت طلبا و طالبات کے امتحانات بھی لیے جائیں گے۔ سال 2021ء میں تعلیمی سیشن مئی سے شروع کیا جائے گا۔
اس ضمن میں وزیر تعلیم کی منظوری کے بعد سیکریٹری تعلیم باقاعدہ طور پر سرکاری نوٹی فکیشن جاری کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔