- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
- سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو بھیج دیا
- آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم
- جنوبی وزیرستان کے گھر میں ہونے والا دھماکا ڈرون حملہ تھا، رکن اسمبلی کا دعویٰ
- دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ
- سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد
- انٹرنیٹ اور انسانی صحت کے درمیان مثبت تعلق کا انکشاف
- ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
- بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل
- پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو مثالی بنائیں گے، مریم اورنگزیب
- آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار
- 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- غزہ میں اسرائیل کا اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ؛ 2 غیر ملکی اہلکار ہلاک
- معروف سائنسدان سلیم الزماں صدیقی کے قائم کردہ ریسرچ سینٹر میں تحقیقی امور متاثر
- ورلڈ کپ میں شاہین، بابر کا ہی نہیں سب کا کردار اہم ہوگا، سی ای او لاہور قلندرز
- نادرا کی نئی سہولت؛ شہری ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوا سکیں گے
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم
- کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
- بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی
- کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
کے الیکٹرک نے شہریوں کومزید تنگ کرنا شروع کردیا؛ کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جاری
کراچی: کے الیکٹرک نے نیپرا کی عوامی سماعت کے بعد شہریوں کو مزید تنگ کرنا شروع کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کے الیکٹرک نے شدید گرمی کے موسم میں بھی شہرکے متعدد علاقوں میں 3 سے 12 گھنٹے کی اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کردی۔
ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، ایف بی ایریا، لیاری، صدر، اولڈ سٹی ایریا، میں 6 سے 9 گھنٹے بجلی غائب، پی ای سی ایچ ایس، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، اسکیم 33 میں 3 سے 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈںگ جب کہ کورنگی، اورنگی، گڈاپ، سُرجانی، ملیر، لانڈھی، لیاقت آباد، نیو کراچی، بلدیہ، کیماڑی سب سے زیادہ متاثرہیں۔
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ایس ایس جی سی کی جانب سے گیس پریشر میں مسلسل کمی کے باعث پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی، گیس پریشرمیں کمی کے باعث چند علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں تعطل آیا، گیس پریشرکی بحالی کے ساتھ صورتحال بہتر ہوجائیگی اوراس حوالے سے کے الیکٹرک اورایس ایس جی سی انتظامیہ مسلسل رابطے میں ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔