- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، شیخ رشید
راولپنڈی: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے سی ایم ایچ اور ڈی ایچ کیو اسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا اور کالعدم تحریک لبیک کے کارکنوں کے تشدد سے زخمی ہونے والے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی عیادت کی۔
وزیرداخلہ نے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہمت اور بہادری دکھائی اور زبردست کام کیا، اور اہلکاروں نے کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کے تشدد کا تحمل سے مقابلہ کیا، کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی.
دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ناموس رسالت کے معاملہ پر ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر پیر کو وزیر داخلہ شیخ رشید کو ایوان میں طلب کرلیا ہے، اور کہا کہ وزیر داخلہ پیر کو ایوان میں آکر پالیسی بیان دیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی وزیر مملکت علی محمد خان کو وزیر داخلہ تک پیغام پہنچانے اور تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر قرارداد تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔