- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
- چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
- پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
- چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف
- بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا
- احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان
- بوبی بھائی کپتان بنے ہی کیوں؟
- مزدور خوشحال، ملک خوشحال ... انقلابی اقدامات اٹھانا ہونگے!
- ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاک
- آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہ
- ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے
- لفٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
- ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت بازیاب ہوگئے، بیرسٹر سیف
- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاک
جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے 46 سالہ میئر جولیدے ماتونگو نئے ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپسی پر کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ماہ قبل ہی جوہانسبرگ کے میئر منتخب ہونے والے جولیدے ماتونگو سویٹو کے علاقے میں ووٹر رجسٹریشن مہم کے سلسلے میں دورے سے واپسی پر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ میئر اپنی کار میں مرکزی شاہراہ سے واپس آرہے تھے کہ اچانک ایک راہگیر سڑک عبور کرنے کی کوشش میں سامنے آگیا جسے بچانے کی کوشش میں کار سامنے سے آنے والی تیز رفتار وین سے ٹکرا گئی۔
حادثہ اتنی شدید نوعیت کا تھا کہ کار کا اگلا حصہ مکمل پر تباہ ہوگیا اور میئر جولیدے موتانگو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ 46 سالہ میئر نے سابق میئر کی کورونا سے ہلاکت کے بعد ایک ماہ قبل ہی عہدہ سنھالا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔