- نشے میں دھت مسافر نے ایئرپوسٹس اور سیکیورٹی اہلکار پر مکے برسا دیئے
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
ایک غلطی نے امریکی خاتون کو راتوں رات امیر بنادیا
اناپولس: میری لینڈ کی ایک خاتون کی معمولی غلطی ان کے لیے ہزاروں ڈالر کے انعام کا باعث بن گئی۔
43 سالہ ہیگر سٹاؤن نامی خاتون نے بتایا کہ لاٹری وینڈنگ مشین کا استعمال کرتے ہوئے غیر شعوری طور پر 5 ڈالر والے ٹکٹ کا بٹن دبا دیا اور انہیں 50 ہزار ڈالر کا انعام مل گیا۔
مزیدپڑھیں: مشی گن کی خوش نصیب خاتون نے ایک ارب ڈالر کی لاٹری جیت لی
انہوں نے بتایا کہ وہ لاٹری مشین سے 20 ڈالر والا ٹکٹ لینا چاہتی تھی لیکن غیر شعوری طور پر 5 ڈالر والا بٹن دبا دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے تعجب ہوا جب ٹکٹ باہر آیا، مجھے کراس ورڈز گیم پسند نہیں ہیں لیکن 50 ہزار ڈالر کا انعام بھی مل گیا۔
انہوں نے بتایا کہ جب وہ ٹکٹ لے کر پہنچی اور میری لینڈ لاٹری اسمارٹ ایپ سے بار کوڈ اسکین کیا تو پیغام موصول ہوا کہ ’مبارک! آپ 50 ہزار ڈالر جیت گئے‘۔
یہ بھی پڑھیں: نیکی کا انعام: کروڑوں روپے کی لاٹری نکل آئی!
خاتون نے بتایا کہ جب دکان دار سے لاٹری انعام کا تذکرہ کیا تو اسے یقین نہیں آیا جس کے بعد میں نے ایک مرتبہ پھر بار کوڈ اسکین کیا اور پیغام میں انعام جیتنے کی تصدیق ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ میں نے انعام جیتنے کے بارے میں سب سے پہلے اپنے بچوں کو بتایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔