- پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان
- اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
- زہریلے کیمکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائد
- اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن
- پاکستان کیلیے چند سال آئی ایم ایف کے بغیر مشکل ہیں، برطانوی چیف اکانومسٹ
- انا چھوڑیں ٹیم کو دیکھیں
- استحکام کیلئے خودانحصاری کی طرف بڑھنا ہوگا!
- ہالا؛ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق
- پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
- ڈیمنشیا کے مریض موت سے پہلے نارمل کیوں ہوجاتے ہیں؟
- اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات پر بریفنگ مانگ لی
- رفح پر اسرائیلی حملے سے حماس ختم نہیں ہوگی، امریکا
- کراچی سے چھینی گئی ڈبل کیبن گاڑی لاڑکانہ سے برآمد
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
نسلہ ٹاور کیس: سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت 21 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
کراچی: اینٹی کرپشن سندھ نے نسلہ ٹاور کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا سمیت 21 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نسلہ ٹاور کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج درج کرلیا جس میں سابق ڈی جی منظور قادر کاکا سمیت ایس بی سی اے ماسٹر پلان سابق مختیار کار، سندھی مسلم سوسائٹی، بلڈرز اور دیگر 21 ملزمان کے نام شامل ہیں۔
ایف آئی آر کے مطابق 07-2006ء میں نسلہ ٹاور کے مالک کو 264 اسکوائر يارڈ کی اضافی زمین دی گئی۔ مختيار کار جمشيد ٹاؤن خير محمد ڈاہری نے غير قانونی انٹری دخل کی، 2010ء میں 77 اسکوائر یارڈ کا مزید اضافی پلاٹ دے کر زمین کو رہائشی سے غیر قانونی کمرشل کیا گیا۔
درج مقدمے میں کہا گیا کہ نسلہ ٹاور کیس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول کے سابق ڈائریکٹر اشکار داوڑ، ڈائریکٹر علی مہدی کاضمی، ڈائریکٹر جمشید ٹاون صفدر مگسی، ڈپٹی ڈائریکٹر فرحان قیصر بھی مقدمے میں شامل ہیں اور منظور قادر کاکا ملک سے باہر ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔