سرائے مغل میں ڈاکو بیوپاری سے کپڑے لوٹ کر فرار
پولیس تھانہ سرائے مغل نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
SYDNEY:
قصور کے مضافاتی علاقے سرائے مغل کچہ پکہ کے قریب دو مسلح ڈاکو بیوپاری سے نقدی، موبائل فون اور کپڑے بھی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کپڑے بیوپاری کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کی۔
پولیس تھانہ سرائے مغل نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور ڈاکوؤں کی جلد گرفتاری کی یقین دہائی بھی کروائی ہے۔